وحدت کانفرنس

iqna

IQNA

ٹیگس
اٹھتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس کا اعلامیہ
ایکنا: مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام اور مغربی ممالک کی حمایت کے پیش نظر اسلامی ممالک کو مشترکہ اہداف کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517149    تاریخ اشاعت : 2024/09/23

ایکنا نیوز- بین الاقوامی کانفرنس تھران میں دو دن تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517144    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

افغانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: مولوی عبدالرئوف توانا کا کہنا ہے کہ آج کے حالات میں فلسطین کے لیے علماء کی ہم اہنگی بڑا سرمایہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517143    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

رهبر انقلاب وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے اسلامی ممالک کے سفراء اور علما سے کہا کہ رسول گرامی کی تعلمیات کا اہم مقصد امت اسلامی کی تشکیل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517142    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

رھبر معظم؛
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا ہمارا موقف ہے کہ غاصب رژیم کے ساتھ تعلقات بحالی کا قمار صرف شکست ہے اور اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515054    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا رپورٹ وحدت کانفرنس بارے؛
ایکنا تھران: تقریب مذاہب کونسل کے جنرل سیکریٹری نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا: ایک اہم ترین ویلیوز امن ہے جو باہمی تعاون سے ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515045    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے اسلام دشمنوں سے تعلقات بحالی ایک رجعت پسندانہ دور جاہلیت کی طرف واپسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515044    تاریخ اشاعت : 2023/10/02

حجت‌الاسلام شهریاری:
ایکنا تھران: عالمی تقریب مذاہب کونسل کے مطابق سینتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں مشترکہ اقدار مرکزی موضوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515021    تاریخ اشاعت : 2023/09/28

تحریک بیدارئ امت مصطفی کے زیر انتظام وحدت امت کانفرنس کا انعقاد:
تفرقہ وہ خنجر ہے جسے دشمن نے مسلمانوں کے ہاتھوں میں تھما دیا ہے / وحدت اللہ کی پکار ہے جس پر لبیک کہنا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی
خبر کا کوڈ: 3513397    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

انڈونیشین دانشور ایکنا سے:
ایکنا تھران- انڈونشییاء اسلامی یونیورسٹی کے استاد شفیق مغنی کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا صہیونی مشکل کو پہچان چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513016    تاریخ اشاعت : 2022/11/01

ایکنا تھران- چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران نماز وحدت با جماعت ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3512877    تاریخ اشاعت : 2022/10/14

ابراہیم رئیسی وحدت کانفرنس سے:
ایکنا تھران- ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے چھتیسیویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے خطاب میں مسلم مشترکات پر تاکید کرتے ہوئے وحدت کا تقاضا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512875    تاریخ اشاعت : 2022/10/13

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس سے ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدابراهیم رئیسی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512871    تاریخ اشاعت : 2022/10/13

آیۃ اللہ اعرافی؛
ایکنا تھران- سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے اسلامی اتحاد کو مستحکم کرنے کے لیے اصول فقہ کی طرف واپسی کو امت اسلامیہ کے لیے ایک راستہ قرار دیتے ہوئے کہا: اگر اس فقہ کو درست پیش کیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512866    تاریخ اشاعت : 2022/10/12

بین المذاہب عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری؛
ایکنا تھران- حجت‌الاسلام و المسلمین شهریاری نے چھتیسویںن بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں صیہونی رژیم سے تعلقات کی مذمت کو اصل موضوع قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512853    تاریخ اشاعت : 2022/10/10